LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے کرکٹ ایونٹس کے بہترین سکیورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کی حوصلہ افزائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ)(مظہر شاہ)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے کرکٹ ایونٹس کے بہترین سکیورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کی حوصلہ افزائی، آئی جی پنجاب کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے افسران کو ساؤتھ افریقہ، سری لنکا اور ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے دوران موثر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے پر تعریفی لیٹرز، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن ناصر علی خان، ایس پی سی آئی اے تیمور خان،ایس پی راول سعد ارشد،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کو تعریفی لیٹرز دیے، سی پی او نے ڈی ایس پی سیکورٹی سہیل ظفر، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز امتیاز احمد،اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان،اے ایس پی گوجر خان دانیال حسن، ڈی ایس پی ٹیکسلا ارشد محمود، ڈی ایس پی سٹی اظہر حسن شاہ، ڈی ایس پی وارث خان رانا نعیم یٰسین کو احسن کارکردگی پر تعریفی لیٹرز دیے، سی پی او راولپنڈی نے افسران کو تعریفی لیٹرز کے ساتھ شاباش دیتے ہوئے حوصلہ افزائی کی، کرکٹ سیرز کے دوران راولپنڈی پولیس نے بہترین ڈسپلن، پروفیشنلزم اور مربوط حکمت عملی کا مظاہرہ پیش کیا، آئی جی پنجاب، راولپنڈی پولیس کے افسران و اہلکاروں نے قریب ڈیڑھ ماہ مسلسل دن رات انتھک محنت و تندہی سے کرکٹ میچز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے کرکٹ ایونٹس کے بہترین سکیورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کی حوصلہ افزائی، آئی جی پنجاب کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے افسران کو ساؤتھ افریقہ، سری لنکا اور ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے دوران موثر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے پر تعریفی لیٹرز دیے گئے، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن ناصر علی خان، ایس پی سی آئی اے تیمور خان،ایس پی راول سعد ارشد،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کو تعریفی لیٹرز دیے، سی پی او نے ڈی ایس پی سیکورٹی سہیل ظفر، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز امتیاز احمد،اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان،اے ایس پی گوجر خان دانیال حسن، ڈی ایس پی ٹیکسلا ارشد محمود، ڈی ایس پی سٹی اظہر حسن شاہ، ڈی ایس پی وارث خان رانا نعیم یٰسین کو احسن کارکردگی پر تعریفی لیٹرز دیے، سی پی او راولپنڈی نے افسران کو تعریفی لیٹرز کے ساتھ شاباش دیتے ہوئے حوصلہ افزائی کی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ کرکٹ سیرز کے دوران راولپنڈی پولیس نے بہترین ڈسپلن، پروفیشنلزم اور مربوط حکمت عملی کا مظاہرہ پیش کیا، راولپنڈی پولیس کے افسران و اہلکاروں نے قریب ڈیڑھ ماہ مسلسل دن رات انتھک محنت و تندہی سے کرکٹ میچز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا، حساس صورتحال کے باوجود راولپنڈی میں کرکٹ شائقین اور ٹیموں کے لئے محفوظ اور پر سہولت ماحول کو ہمہ وقت یقینی بنایا گیا، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام، شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس شب و روز سرگرم عمل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X