LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس ہیڈ انجری میں ریکارڈ کمی ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر صوبہ میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس ہیڈ انجری میں ریکارڈ کمی ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر صوبہ میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے دسمبر کے پہلے 3 ہفتوں میں ہیڈ انجری میں نمایاں کمی۔ہیڈ انجری میں کمی کے اعداد و شمار ہسپتالوں سے حاصل کیے گئے۔ بہترین انفورسمنٹ کی بدولت ہیڈ انجری میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔ ضلع بھر میں ہیلمٹ کی پابندی کو 100 فیصد یقینی بنا رہے ہیں۔ فرحان اسلم گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ کے استعمال پر بھی عمل درامد کروایا جا رہا ہے ۔وزیر اعلی پنجاب کے احکامات پر قانون شکن عناصر کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سی ٹی او فرحان اسلم،ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی پابندی کو یقینی بنانے میں ہم شہریوں کے مشکور ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X