LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کے کرسمس پر موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کے کرسمس پر موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات ، 5600 افسران فرائض سرانجام دیں گے، مڈ نائٹ سروس پر 2500 سے زائد پولیس افسران ڈیوٹی سرانجام دینگے، کرسمس ڈے پر 2800 سے زائد افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے 350 ٹریفک افسران تعینات کیے گئے ہیں، شہر کے 57 اہم مقامات پر خصوصی پکٹس بھی لگائی جائیں گی، پبلک مقامات،پارکس ہائے اور مسیحی برادری کے قبرستان پر پولیس افسران تعینات کیے گئے ہیں، ایلیٹ کمانڈوز،ڈولفن فورس اور تھانوں کی موبائلز کی خصوصی ٹیمیں گشت کے فرائض سرانجام دیں گی، تمام فیلڈ افسران ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور بریف کریں گے، کرسمس پر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X