ایبٹ اباد (بگ ڈیجٹ) ایبٹ آباد میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ کے دلخراش مناظر جہاں جلاد صفت خاتون ٹیچر کی جانب سے معصوم پھول جیسی بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا ۔ وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نوٹس لیں
تنگوانی (بگ ڈیجٹ)( رپورٹ پیر بخش نوناری ) ٺل بی سیکشن تھانے کی حدود میں، گاؤں سوڍو خان بنگلاڻي کے قریب، نامعلوم مسلح افراد نے ٹی سی ایف اسکول کی وین کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنانے اور خواتین اساتذہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ وین میں 10 سے زائد خواتین اساتذہ اسکول […]
Tangwaani (Big Digit)(Report: Pirbux Noonari)Thul In the jurisdiction of B-Section Police Station, near the village of Sodho Khan Banglani, unidentified armed men attempted to hijack a van carrying over 10 female teachers of a TCF school and abduct them at gunpoint. The incident occurred near Nasir Shakh, where the assailants stopped the van and tried […]