National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی سرکاری ملازمین کو جمعہ کو چھٹی نہیں ہو گی ، وضاحتی نوٹیفکیشن جاری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی حکومت کے ملازمین کو جمعہ 26دسمبر کو چھٹی نہیں ہو گی، اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar