نام: ا قراء لالی عنوان:خواب ایک دیوانے کا لاہور کی سرد رات تھی۔ دھند اور دھوئیں نے آسمان کو ڈھانپ رکھا تھا، اور سڑک کنارے ایک شخص ٹوٹی ہوئی فٹ پاتھ پر بیٹھا کانپ رہا تھا۔ اُس کے چہرے پر تھکن کے آثار تھے، آنکھوں میں نیند کے باوجود سکون کا نام و نشان نہ […]