LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) پیر سید سہیل بخاری نے محمد نواز گوندل کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رحمۃاللہ علیہ نے محمد نواز گوندل کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے – پیر سید سہیل بخاری نے کہا ہے کہ محمد نواز گوندل نے کئی محکموں کے انتظامی
عہدوں پر مبنی سروس میں ہمیشہ ایمانداری ، مستقل مزاجی ، منصوبہ بندی کے تحت دوسرے کئی عہدوں کے ساتھ شعبہ ثقافت میں بھی بہترین خدمات سرانجام دیں ہیں – اب الحمراء کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر ملکی ثقافت کے فروغ اور فنکاروں کی فلاح وبہبود کے ساتھ ساتھ غیر تجارتی بنیادوں پر کام کرنے والی ثقافتی تنظیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے –
شعبہ نشرواشاعت 0323-8441997

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X