حویلیاں (بگ ڈیجٹ)( کرائم رپورٹر ) ملزمان کی گرفتاری کے سلسلے میں آپریشن شروع مدعی مقدمہ مشتاق ولد علی مردان کے مطابق آج دوپہر کے وقت مدعی سمیت مقتول اور دو مزید افراد لڑی کے مقام پر مویشی چرانے میں مصروف تھے کہ ملزمان دانش اور اویس ساکنان لنگرہ آئے اور توں تکرار کے بعد […]