راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شہید مظہر علی مبارک کی برسی آج نواب کالونی ڈھوک حسو راولپنڈی میں منعقد ہوگی ڈاکٹر مبارک علی کے جوان سال بیٹے مظہر علی مبارک کو سال 2013 میں دہشتگردی کے واقعہ میں شہید کر دیا گیا تھا برسی کے منتظم اعلی ڈاکٹر اظہر علی کے مطابق ممتاز اسلامی اسکالرعلامہ ڈاکٹر سید محسن علی نقوی ۔خطیب اہل بیت ،مولانا سید عباس نقوی ،ذاکر اہلبیت عصمت عباس کھوکھر آف لالیاں،انٹرنیشنل نعت خواں حاجی محمد رفیق
اور دیگر علماء کرام خطاب کریں گے