اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ ترنول پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے پانچ ملزمان گرفتار پانچ عدد آٹو میٹک مشین گن، رپیٹر گن، مختلف بور کے 10 پستول، بلٹ پروف جیکٹس اور ایمونیشن برآمد،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے