LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سنگجانی پولیس نے خود کو صحافی ظاہر کر کے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے والی دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سنگجانی پولیس نے خود کو صحافی ظاہر کر کے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے والی دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے جعلی میڈیا کارڈز مائک اور موبائل فون برامد ملزمان کاروباری شخصیات اور سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرنے میں ملوث تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X