LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) موثر پولیسنگ، عدالتوں نے دو منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) موثر پولیسنگ، عدالتوں نے دو منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں،مجرمان کو 28 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں،محمد یوسف کو 14 سال قید اور 4 لاکھ جرمانہ،مجرم کو ساڑھے 5 کلو چرس برآمد ہونے پر رتہ امرال پولیس نے اپریل 25 میں گرفتار کیا تھا، بسم اللہ جان کو 14سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 5 کلو چرس برآمد ہونے پر تھانہ نیوٹاون پولیس نے جنوری 25 میں گرفتار کیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X