LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) موثر پولیسنگ، عدالت نے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) موثر پولیسنگ، عدالت نے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی
مجرم کو مجموعی طور پر 2 مرتبہ سزائے موت، 10 سال قید، 20 لاکھ ہرجانہ ، 5 لاکھ جرمانہ اور 5 لاکھ ضمان کی سزا سنائی گئی،مجرم عثمان انور کو قتل کے جرم میں2 مرتبہ سزائے موت اور 20 لاکھ ہرجانے،اقدام قتل کے جرم میں 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے اور ضرر کے جرم میں 5 لاکھ ضمان کی سزا سنائی گئی،مجرم نے گھریلو رنجش پر چھریوں کے وار سے اپنی 2 سگی بیٹیوںکو قتل جبکہ شہری کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ جولائی 24 تھانہ آراے بازار میں درج کیا گیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X