LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گوجر خان پولیس نے شراب پی کر شور و ہنگامہ کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گوجر خان پولیس نے شراب پی کر شور و ہنگامہ کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا مقدمہ کے مطابق زیر حراست افراد شراب پی کر سڑک کے درمیان گاڑی گھڑی کر کے شورو ہنگامہ کر رہے تھے پولیس نے چاروں افراد کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کر کے حراست میں لے لیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X