راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تفصیلات کے مطابق 15دنوں کے دوران 9 سے 10 مختلف نوعیت کی ایف ائی ار دی گئی جس میں نائن سی کی ایف ائی ار اے بھی شامل ہیں جس میں سے خاتون منشیات فروش کو بھی گرفتار کیا گیا پچھلی تہناتیوں میں اتنا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن نہیں کیا گیا جو کہ ایس ایچ او نیو ٹاؤن لقمان پاشاہ کے دوران تعیناتی میں جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف ہوا اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا گیا کیونکہ منشیات ایک ناسور ہے اور اسے ختم کرنے کا عہد کیا ہے راولپنڈی پولیس نے