راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ گنج منڈی پولیس کا اشتہاری مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اغاز زیر حکم ایس پی راول ایس ڈی پی او/ڈی ایس پی سرکل سٹی سید اظہر حسین شاہ زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ گنج منڈی طارق گوندل
تفصیلات کے مطابق مہم کے اغاز میں ایک کیٹگری اور بی کیٹگری کے مجرم گرفتار کیےگئے جس میں اشتہاری کیٹیگری A
1- امجد خان ولد جاوید خان
2-معظم علی ولد اورنگزیب
مقدمہ نمبر 607/23 بجرم 392
اشتہاری کیٹیگری B
1-خورشید ولد محمد اکرم
2-توصیف احمد ولد محمد سلیم جاوید
مقدمہ نمبر 563/25 بجرم 485,66,67 شامل ہے