LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) پنجاب نے ثابت کر دیا پرفارمنس اور احتساب میں کوئی ثانی نہیں پنجاب حکومت نے صرف ڈیرھ برس میں وہ کام کر لئے جو دہائیوں میں نہ ہو سکے

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) پنجاب نے ثابت کر دیا—پرفارمنس اور احتساب میں کوئی ثانی نہیں

پنجاب حکومت نے صرف ڈیرھ برس میں وہ کام کر لئے جو دہائیوں میں نہ ہو سکے

ریونیو صحت، تعلیم، فلڈ ریلیف، سہولت بازار، خدمت اور ترقی کے ہر شعبے میں محنت اور نیک نیت کا نیا معیار قائم

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پوری پنجاب کابینہ اور تمام محکموں کا سخت احتساب دوسرے دن بھی جاری

تفصیلی بریفنگ،منصوبوں پر پیشرفت کی کڑی اسکروٹنی، کامیابیوں کا ناقابلِ انکار ریکارڈ اور نئے فیصلہ کن اقدامات

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صدارت 3 گھنٹے طویل پرفارمنس ریویو اجلاس، پنجاب کی شاندار کامیابیوں کی طویل فہرست،مستقبل کے بڑے فیصلے

33 ارب روپے کے تاریخی ریونیو کے ساتھ پنجاب مائنز اینڈ منرلز نے نے ملک بھر کے لیے کارکردگی کا نیا معیار سیٹ کر دیا

وزیر اعلی مریم نواز کے ریاست عوام کی چوکھٹ پر ویژن سے صرف ایک سال میں کلینک آن ویل سے 1 کروڑ 65 لاکھ مریضوں کا علاج

مریم نواز کی قیادت میں پنجاب نے ہر گھر میں علاج ،امید اور سکون پہنچا دیا، مریم نواز ہیلتھ کلینک سے مجموعی طور پر 46لاکھ 72ہزار مریض مستفید

مریم نواز ہاسپٹل میں 16 ہزار 700 سے زائد کامیاب سرجریاں

وزیر اعلی مریم نواز کی قیادت میں صحت ہر دروازے تک،،،17ہزار سے زائد ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور ذیابیطس ٹائپ ون مریضوں کوگھر پر ادویات کی فراہمی

پنجاب نے محنت، شفافیت اور خدمت کو حقیقت میں بدل کر دکھا دیا

سیلاب کے دوران میڈیکل کیمپ، کلینک آن ویل، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن بوٹ پر ساڑھے 12 لاکھ مریضوں کا علاج

مائنز اینڈ منرلز راشن کارڈ پروگرام کے تحت 17,655 ورکرز کو کارڈ مل گئے، 40 ہزار سے زائد بینک ٹرانزیکشن کے ذریعے 12 کروڑ روپے براہِ راست عوام تک پہنچائے گئے

ریاست ماں جیسی ویژن کے تحت پنجاب میں پہلی مرتبہ 40 ہزار سے زائد سپیشل بچوں کے لیے غذائیت بخش لنچ فراہم کیا گیا

سپیشل ایجوکیشن مراکز پر 36ہزار سے زائد بچوں کا مفت اور فوری علاج

پنجاب میں سپیشل ایجوکیشن مراکز اور بسوں میں ہراسانی کے واقعات کے سدباب کے لیے پہلی بار ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا آغاز

ہر بچے تک تعلیم کی رسائی، ہر گھر میں امید اور ہر والدین کے دل میں یقین کی نئی روشنی

پی آئی ٹی بی کی معاونت سے سپیشل بچوں کے لیے پہلی بار ڈور ٹو ڈور داخلہ مہم کا آغاز

پنجاب میں تمام سپیشل ایجوکیشن مراکز کی بحالی اور فوری تعمیر و مرمت کی جائے گی

پنجاب میں 16 سے 18 سال کے سپیشل بچوں کی کمپوٹر ٹریننگ شروع کر دی گئی

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا آئندہ سیلاب سے تحفظ اور ریلیف ریسکیو کے لئی جنگی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا حکم

بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کے لئے عارضی واٹر ٹینک کے استعمال کی ہدایت

رابطہ نہروں کی آبی استعداد کم ہونے پر ضروری اقدامات کی ہدایت

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کو فلڈ ایمرجنسی صورتحال کے لئے ضرورکی بنیاد پر سٹاف رکھنے کی مشروط اجازت

پنجاب میں معیاری خریداری اب گھر کی بلکل قریب ،،،لاہور میں 13سہولت بازار مکمل، دیگر اضلاع میں 33سہولت بازار دسمبر تک مکمل آپریشنل ہوں گے

مریم نواز ہیلتھ کلینک میں معیاری علاج کی بدولت مریضوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

مریم نواز ہیلتھ کلینک میں ڈیجیٹل سرویلنس کے ذریعے صفائی، حاضری، سروس ڈلیوری اور دیگر اہم امور کی مسلسل نگرانی

مریم نواز ہیلتھ کلینک کے اوپی ڈی میں 35 لاکھ مریضوں کا علاج

پنجاب کے ہر مریض کے لیے جامع اور معیاری طبی خدمات کا یقینی معیار،،، مریم نواز ہیلتھ کلینک میں اوپی ڈی، اے این سی، ڈیلیوری، پی این سی، ایف پی اور چائلڈ ایمونائزیشن کی سہولیات میسر

پنجاب میں پہلی بار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر پروگرام کا پنجاب کے چار اضلاع میں پائلٹ پراجیکٹ

570777گھروں میں مقیم 636180 خاندان اور 3036245 افراد رجسٹرڈ

کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر گھر گھر جاکر تعلیم، صحت، زراعت،سوشیو اکنامک پروفائل اور دیگر معلومات کا ڈیٹا مرتب کررہے ہیں

وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف کی کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل طور پر نافذ کرنے کی ہدایت

پنجاب بھر میں اوسطاً45منٹ کے فیصلے پر امراض قلب کے علاج کی سہولت فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ

313دیہی مراکز صحت کو 30جون تک مکمل آؤٹ سورس کرنے کا ہدف مقرر

پنجاب میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر اور مریض کے درمیان رابطے کے لئے ٹیلی میڈیسن سسٹم نافذ کرنے فیصلہ

تمام ہسپتالوں میں ہیلتھ انفارمشین مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کی ہدایت، مریض اور ڈاکٹر دونوں ڈیٹا دیکھ سکیں گے

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں درکار ضروری طبی آلات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیر آبپاشی اور سیکرٹری آبپاشی کو حالیہ سیلاب کے دوران عمدہ کارکردگی پر شاباش

وزیراعلیٰ پنجاب ویلیو ایڈیشن فنانسنگ برائے پنک سالٹ پراجیکٹ کا آغاز

سالٹ ویلی میں سرمایہ کاری کے لئے پانچ کروڑ تک بلاسود قرضے دیئے جائیں گے

پنجاب میں پلیسر گولڈ پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ، وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت

سیلاب آنے سے پہلے پیشگی اقدامات ضروری ہیں۔ مریم نواز شریف

پانی کی ہر بوند کو بہاؤکے بچاؤ پر توجہ دی جائے۔ مریم نوازشریف

پنجاب کا شعبہ صحت کامیابیوں کی بنیاد پر کیس سٹڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ مریم نواز شریف

پنجاب کی ہر تحصیل میں تین سے چار ماہ کے اندر سہولت بازار قائم ہوجائیں گے۔ مریم نواز شریف

چاہتے ہیں کہ ہرمریض کو انسولین گھر پر ملے، لائن میں نہ لگنا پڑے۔ مریم نواز شریف

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X