LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار ملک کاشف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ آراے بازار ملک کاشف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار،چھینی گئی رقم 06 لاکھ 38 ہزار 500 روپے،2 مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،چھینی گئی رقم 06 لاکھ 38 ہزار 500 روپے،2 مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمدہوا،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کاکہناتھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X