LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پانی کے تحفظ کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا; جنرل (ریٹائرڈ)فرخ بشیر کاپانی بچاؤ تحریک سے خطاب

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)( پ ر) تحریک ترقی و کمال کے بانی چیئرمین میجر جنرل (ر) فرخ بشیر کا کہنا ہےکہ پانی کے تحفظ کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا پانی زندگی کی علامت ہے موسمیاتی تعبدیلوں کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہےحکومت کے ساتھ ساتھ عوامی آگاہی سب سے اہم ہے ان خٰیالات کا اظہار گزشتہ روز اسلام آباد کلب میں پانی بچاؤ تحریک سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ابوظفر صادق ذوالفقار بیگ ،افضل بابر، ارم ممتاز کے علاوہ بڑی تعداد میں ممتاز شخصیات موجود تھیں۔جنرل فرخ بشیر کا کہنا تھا کہ پانی قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے
ہم بنے ہیں پانی کے محافظ ہیں پانی کو ضائع ہونے سے بچائیں اپنے لئے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لئے اوپر اور اپنی نسلوں کے لءے پانی بچاو کی چیرپرسن عاصمہ ملک کا کہنا تھا کہ زمین میں پانی کی تلاش کے لئے بورنگ کی گئی جس سے پانی کی سطح نیچے چلی گی سملی ڈیم اور خانپور اور راول ڈیم کا پانی خشک ہورہا ہےدوسو سے زائد ٹیوب ویلز ہیںزمین سے پانی کی سطح گرتی جارہی ہے اس ضمن میں پانی کے تحفظ اور بچاؤ کے لئے کونسل برائے تحفظ آب کا قیام عمل میں لایا گی ہمیں پانی کے بچاؤ کے لئے جامع پلان تیار کرنا چاہیے گھروں میں سمارٹ میٹر زلگائے جائیں بچوں اور بڑوں میں پانی کے تحفظ کے لئے پالیسی تشکیل دی جائے کمیونٹی کی سطح اقدامات کیے جائیں ،پیڑن ان چیف رفیق طاہر کا کہنا تھا کہ پانی کو بچانا نیکی کا کام ہے پانی کے تحفظ سے ہم پانی کو آئندہ والی نسلوں کے لئے محفوظ بنایا جاسکتا ہے ،ارم ممتاز کا کہنا تھاکہ اس تعنظیم کے لئے کام کرنا ہوگا چیرمین راشد ملک کا کہنا تھا کہ پانی کے تحفظ کے لے پارلیمنٹ ہاوس اور ہر فورم پر آواز  اٹھائی جائ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X