راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) 406 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
ترقی پانے والوں میں لاہور ریجن کے 115، راولپنڈی 62، گوجرانوالہ 51، ڈی جی خان کے 49 سب انسپکٹرز شامل، نوٹیفیکیشن
ملتان کے 32، بہاولپور 31، فیصل آباد کے 30 سب انسپکٹرز کو بھی انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفیکیشن
انسپکٹرز عہدے پر پروموٹ ہونے والوں میں ساہیوال کے 20، سرگودھا کے 9 جبکہ شیخوپورہ کے 7 افسران شامل، نوٹیفیکیشن