LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کھنّہ ایس ایچ آؤ عامر حیات نے مشہور زمانہ بدنام اشتہاری نبیل شاہ کو گرفتار کر کے اسلام آباد پولیس کو مورال بلند کر دیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کھنّہ ایس ایچ آؤ عامر حیات نے مشہور زمانہ بدنام اشتہاری نبیل شاہ کو گرفتار کر کے اسلام آباد پولیس کو مورال بلند کر دیا

تھانہ کھنّہ کے ایس ایچ او عامر حیات نے مختلف مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری نبیل شاہ کو گرفتار کر کے جرائم پیشہ عناصر کو دائرہ تنگ کر دیا

زرائع سے ملزم سنگین جرائم میں اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھا جس کی گرفتاری ایک چیلنج بنا ہوا تھا

تھانہ کھنّہ کی پولیس نے چیلنج کو پورا کیا اور جرائم پیشہ عناصر کو پیغام دیا ملزم جتنا بھی شاطر ہو پولیس کی گرفت سے نہیں بچ سکتا

ایس ایچ او تھانہ کھنّہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر معاشرے کے امن کے دشمن ہیں اور ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے، جبکہ سرچ آپریشنز اور ٹارگٹڈ کارروائیوں کی رفتار تیز کر دی گئی ہے تاکہ عوام کو ایک پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کیا جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X