LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان تقریب

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستان ہماری شان اور آن ہے ہمارے اباوجداد نے بے پناہ قربانیوں سے ملک حاصل کیا ہے
ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان سیمنار کا انعقاد ہواتقریب میں چوہدری پرویز اقبال لوہسر چئیرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن جبکہ پاکستان قونصلیٹ بارسلونا کی نمائندگی ویلفیئر اتاشی سالک گوندل اور پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سیکر ٹری اطلاعات اقبال گل وحید خٹک کے علاوہ بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی صدر ای یو پاک فرینڈ شپ کامران خان نے سیٹیچ سیکرٹری کے فرائض شاہد احمد شاہد تلاوت قرآن پاک کی سعادت رضوان کاظمی نے حاصل کی اویس حیدری نے نعتہ کلام پیش کیا سعید حیدری قدیر احمد خان نے ملی نغمے پیش کیے , پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر زندہ باد کے نعرے اورقومی ترانہ پڑھا گیابلال آحمد شریف ، رضوان کاظمی کی جانب سے گرینڈ جشن آزادی پاکستان کیک سپین ملک حفیظ اعوان ملک نوید اعوان ملک شفیق اعوان. راجہ مدثر اقبال بلانی نے کاٹا اوورسیز کمیونٹی کے عبدالوحید خٹک آفیسر ایمیگریشن قونصلیٹ آفس بارسلونا ، محمد اقبال چوہدری ، کامران خان ، خالد شہباز چوہان، سید عبدالقادر گیلانی، اور چوہدری پرویز اقبال لوہسر چئیرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن نے   بھی خطاب کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X