LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) (آئی پی ایس)ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہکے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

پریس کانفرنس آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X