LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کھنہ پولیس نے نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان شاہ سوار اور سکندر کو گرفتار کرلیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کھنہ پولیس نے نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان شاہ سوار اور سکندر کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے سے طلائی زیو رارت، لیپ ٹا پ، مو با ئل فون، نقدی، قیمتی گھڑیاں برآمد، ملزمان کے خلاف پہلے سے مقدمات درج ہیں،ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے تھانہ کھنہ اور ملحقہ علاقوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X