راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث مختلف گینگز کے دس افراد گرفتار، مسروقہ و چھینے گئے 16موٹر سائیکل،موبائل فونز کی رقم 46 ہزار,گیس کا میٹر, بیٹری اور اسلحہ برآمد،رتہ امرال نے تین گینگز کے 6 افراد سے سات موٹر سائیکلز، چھینے گئے موبائل فونز کی رقم 46 ہزار, گیس کا میٹر اور اسلحہ برآمد کیا، پیرودھائی پولیس نے گرفتار کیے دو اشخاص سے پانچ موٹر سائیکل برآمد کیے گنجمنڈی پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر کے چھینی گئی چار موٹرسائیکل اور ایک بیٹری برآمد کی صدر واہ پولیس نے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کرکے چار لاکھ رقم چھینا گیا موٹر سائیکل، طلائی زیورات، 4 موبائل فون، گھڑیاں، ایل ای ڈی اور دیگرگھریلو سامان برآمد کیا





