LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کامیابی، تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم نے منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کامیابی، تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم نے منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔

ملزمان سے 6 کلو 300 گرام چرس اور 6 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ ملزمان سے مزید تفتیش کرکے چین آف سپلائی پر بھی کام کیا جارہا ہے، محمد جواد طارق

خصوصی پولیس ٹیمیں منشیات سمگلنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ڈیلرز کے خلاف کارروائیاں عمل میں لارہی ہیں، نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اُتارنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق
نشہ اب نہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X