LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاک بھارت کشیدگی ،سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ پاکستان کے دورہ پر پہنچ گئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ پاکستان کے دورہ پر پہنچ گئے،سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے،اپنے دورے میں سعودی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *