LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) پنجاب میں تمام اسکول کالجز کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ترجمان پنجاب حکومت

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) پنجاب حکومت نے کل سکول اور کالج کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ اس حوالے سے ترجمان پنجاب حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پنجاب میں تمام اسکول کالجز کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *