ایبٹ اباد (بگ ڈیجٹ) ایبٹ آباد میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ کے دلخراش مناظر جہاں جلاد صفت خاتون ٹیچر کی جانب سے معصوم پھول جیسی بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
ایبٹ اباد (بگ ڈیجٹ) ایبٹ آباد میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ کے دلخراش مناظر جہاں جلاد صفت خاتون ٹیچر کی جانب سے معصوم پھول جیسی بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا ۔ وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نوٹس لیں