LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، 02 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سبحان کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 02 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھاکہ شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X