LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

Share this to the Social Media

اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب خان کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔
اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عمر ایوب نوٹیفکیشن اجراء کے بعد چیمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
اسپیکر آفس میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اسکروٹنی کا عمل مکمل کیا گیا۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور قیادت کا مشکور ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی نے بلایا تھا اور ہماری موجودگی میں اسکروٹنی کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X