LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول

Share this to the Social Media

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے سے ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے، عدالتی ذرائع کے مطابق انہیں پاؤڈر سے بھرے خطوط بھیجے گئے ہیں، دو ججز کے عملے نے خطوط کھولت تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X