LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ بھارہ کہو کی ایک اور زبردست منشیات فروش کے خلاف کروائی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی رورل زون و ایس ڈی پی او بھارہ کہو سرکل اور ایس ایچ او بھارہ کہو چوہدری اختر زمان ایس آئی عمر حیات اور ہمراہ ٹیم نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا جس کا نام عدیل احمد ولد عبدالجلیل ہے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آئس برآمد ہوئی اور ایس ایچ او بھارہ کہو چوہدری اختر زمان نے کہا کہ ہم اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام دیتے رہیں گے اور ایسے لوگوں کو انجام تک پہنچا کر دم لیں گے کیونکہ نشہ موت ہے اور نوجوان نسل کو تباہی کی طرف یہ لوگ لے کے جا رہے ہیں اور ہم اپنی تفتیش کا دائرہ مضبوط رکھیں گے تاکہ اسے سزا دلوا سکے اور دوسری کاروائی میں ایک اور مجرم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے چوری کی موٹر سائیکل برامد کروائی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X