لاہور (بگ ڈیجٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا معیاری کام نہ کرنے والے ستھرا پنجاب کنٹریکٹر کی ادائیگی فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا کرنے والی ریڑھیاں فوری ہٹانے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کے ساتھ گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی
بازاروں میں لٹکتے ہوئے خطرناک بجلی کے تار فوری درست کروانے کا حکم، متعلقہ بجلی کمپنی کو سخت ہدایات جاری