راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پولیس کے حاضر سروس انسپکٹر شکیل کیانی کی زمین پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر لیا ، با اثر افراد نے فصلوں پر بھاری مشینری چلا دی ، جہاں پولیس کا اپنا آفیسر انصاف کیلئے در بدر ہو گیا وہاں عام آدمی کی دال کیسے گلے گی
ذرائع کے مطابق مذکورہ زمین شکیل کیانی کی جدی زمین ہے