اسلام آباد (بگ ڈیجٹ):الیکشن نے الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں اور پنجاب اسمبلی کے ایک حلقہ کا شیڈول جاری کیا ہے ۔
کمیشن نے این اے 143 این اے 185 اور صوبائی اسمبلی کےپی پی 203 کا ضمنی شیڈول جاری کیا ہے ۔
ضمنی انتخاب پانچ 10 اکتوبر کو ہونگے امیدواروں سے 28 اگست سے 30 اگست تک کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔