راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آل پاکستان گکھڑ فیڈریشن یو کے کے آرگنائزر راجہ سہیل کامران کیانی نے مشاورت سے گکھڑ قبیلے کے باصلاحیت اوورسیز نوجوان گکھڑ قبیلے کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت و سابق یوسی چیئرمین پنڈورہ راجہ ممتاز علی کیانی مرحوم کے فرزند، باکردار اور محب قبیلہ راجہ عمر ممتاز کیانی سیاسی و سماجی شخصیت کو (آل پاکستان گکھڑ فیڈریشن یوکے) کا جرنل سیکرٹری مقرر کر دیا ھے ۔