LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی حکومت نے سال 2025+26 کے لئے دیت(خون بہا) کی رقم کا تعین کر دیا ۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی حکومت نے سال 2025+26 کے لئے دیت(خون بہا) کی رقم کا تعین کر دیا ۔
یہ رقم 98 لاکھ اٹھائیس ہزار چھ سو ستر روپے بنتی ہے۔
اگر کسی قتل کیس میں فریقین کے درمیان دیت کی شرط پر صلح ہو جائے تو اوپر بیان کی گئی رقم ادا کرنا ہو گی لواحقین کو جو 98 لاکھ سے زائد بنتی ہے۔
دیت کی رقم کا تخمینہ چاندی کی قیمت کے حساب سے لگایا جاتا ہے۔
اس سے قبل یہ رقم 81 لاکھ تھی۔
وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X