LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) فرزند پاکستان و وادی سون آٹارنی جنرل آف پاکستان کا دورہ وادی سون اوچھالی ڈیرہ ڈاکٹر ملک ناصر خان کے ہاں آمد عوام نے اپنے قومی ہیرو کا پرجوش استقبال کیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) فرزند پاکستان و وادی سون آٹارنی جنرل آف پاکستان کا دورہ وادی سون اوچھالی ڈیرہ ڈاکٹر ملک ناصر خان کے ہاں آمد عوام نے اپنے قومی ہیرو کا پرجوش استقبال کیا ڈاکٹر ناصر ملک اور تمام مقررین نے اٹارنی جنرل کو تغمہ ہلال امتیاز پر مبارک باد پیش کی اور ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا قومی ہیرو نے اپنے خطاب میں عوام کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا جاری ترقیاتی کاموں کے علاوہ درختوں کی کٹائی پانی کی کمی کے مسائل پر تفتیش کا اظہار کیا اور اس کے ادراک کے لیے اپنی کوششوں کا اظہار کیا اور عوام سے وعدہ کیا کہ ہم سب ملکر شجر کاری زراعت اور دوسری تمام چیزوں پر ملکر محنت کریں گئے اور وادی کو دنیا کی خوبصورت وادی میں تبدیل کریں گئےسینیئر جرنلسٹ ملک تبسم اعون
چیف کواڈینیٹر
پریس کلب نوشہرہ وادی سون

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X