LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) 14 اگست کے موقع پر اہل پاکستان کو گلاب زرخان نون لیگ چیئرمین یو سی 37 لطیف زرخان اور ملک خرم شہزاد کی جانب سے اہل وطن کو جشن ازادی مبارک

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) 14 اگست کے موقع پر اہل پاکستان کو گلاب زرخان نون لیگ چیئرمین یو سی 37 لطیف زرخان اور ملک خرم شہزاد کی جانب سے اہل وطن کو جشن ازادی مبارک اور اس موقع پر غلاب زر خان نے کہا کہ یہ ملک ہمارے بزرگوں کی لازوار قربانیوں سے حاصل ہوا ہے اور کہیں نسلوں نے قربانیاں دے کر اس کی سنگ بنیاد رکھی ہے ائے اس کو مل کے سنواریں اور یہی ملک خرم شہزاد اور لطیف زرخان نے کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X