LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) 28 – ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 22 ، اگست بروز جمعہ کو لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے الحمراء ہال ون مال روڈ لاہور میں منعقد ہو گی

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 28 ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل ( الحمراء) کے اشتراک سے 22 ، اگست بروز جمعہ کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں شام 6 ،بجے منعقد ہو گی – تقریب کے کمپئیر اسلم سیماب ہونگے – فلم ٹی وی سٹیج کے لیونگ لیجنڈز اداکار ، گلوکار ، گلوکارہ ، رئیل اسٹیٹ ، ہاوسنگ سیکٹر ، مارکیٹنگ کمپنیز ، برینڈز ، ایونٹ مینجمنٹ کمپنیز ، میوزک ارینجرز ، شاعر ، شاعرہ ، سی ای او ، کاسمیٹکس برینڈز ، سوشل سروسز ، کالم نگار ، اینکر ، سرائیکی اور پنجابی گلوکار ، گلوکارہ ، قوال ، تجزیہ نگار ، بزنس کمیونٹی ، انسداد منشیات ، اور دیگر مختلف شعبہ جات کے افراد و شخصیات کو اعلٰی کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا جائے گا – تقریب کے مہمانان خصوصی وفاقی و صوبائی وزراء ہونگے – پیر سید سہیل بخاری نے مزید بتایا کہ سماجی و ثقافتی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے نمایاں افراد و شخصیات شریک ہونگیں – ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا –

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X