LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے مجلس مسالمہ ، سوزوسلام آج 11 ، جولائی بروز جمعہ کو الحمراء ادبی بیٹھک شاہراہ قائداعظم لاہور شام 7 ۔ بجے منعقد ہو رہی ہے

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان اور لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے
یاد حسین علیہ السلام کے سلسلے میں مجلس مسالمہ ، سوز و سلام کی محفل آج 11 ، جولائی 2025 ء بروز جمعہ الحمراء ادبی بیٹھک شاہراہ قائداعظم لاہور شام 7 ، بجے منعقد ہو رہی ہے –
نامور شعراء اور معروف گلوکار اپنا کلام بارگاہ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام پیش کریں گے – اس بات کا اعلان ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے کیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X