LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) ڈیلی اردو ٹائمز ڈیلی سپہر ٹائمز ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ اور پیاس انٹرنیشنل وومن رائٹس کی خبر پر ایکشن سی ٹی او لاہور نے نوٹس لے لیا

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) ڈیلی اردو ٹائمز ڈیلی سپہر ٹائمز ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ اور پیاس انٹرنیشنل وومن رائٹس کی خبر پر ایکشن سی ٹی او لاہور نے نوٹس لے لیا

ٹریفک وارڈن پر تشدد کا واقعہ/سی ٹی او لاھور کا نوٹس، وارڈن پر تشدد کرنے والوں کے خلاف پرچہ درج, تین افراد گرفتار
مزنگ کے علاقہ میں ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن نے فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ پر گاڑی کو روکا کار سوار وکلاء اور ساتھی نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی اور مزید ساتھیوں کو بلا کر وارڈن کو مارنا پیتنا شروع کر دیا۔ وکلاء اور ساتھیوں کے تشدد سے ٹریفک وارڈن کا دانت ٹوٹ گیا اور وردی بھی پھٹ گئی۔
تشدد کرنے والے وکلاء کے تین ساتھیوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ھے۔ کار سرکار میں مداخلت اور وارڈنز پر تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، قانونی کارروائی ھوگی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *