میرپور ازاد کشمیر (بگ ڈیجٹ) خاتون پر تشدد کرنے والا شخص ظہور مغل میرپور پولیس نے گرفتار کر لیا۔
خاتون نے 24/25 کی درمیانی شب ہوٹل سے LCD اور دیگر سامان چوری کیا تھا جسے CCTV کے ذریعے ٹریس کر کے شہری ظہور نے سرعام تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے خاتون سے چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔
آج خاتون پر تشدد کی ویڈیو منظرعام آنے پر پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے ظہور کو گرفتار کر لیا