LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیر داخلہ وژن ، چیئرمین سی ڈی اے کے احکامات ،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیرداخلہ محسن نقوی کے وژن کے مطابق چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف کی سربراہی میں ایچ سولہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا ،، غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا ، باوثوق ذرائع کے مطابق ایچ سولہ میں ایوارڈ کے اعلانات سے قبل تجاوزات قائم کرنے کی شکایات موصول ہوئی تھیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے بھرپور آپریشن کیا باوثوق ذرائع کے مطابق تجاوزات کروانے والے سٹاف کے خلاف باضابط انکوائری کروائے جانے کا بھی امکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X