LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس) وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فریقین نے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *