LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سی ڈی اے بورڈ ،، لینڈ ڈائریکٹوریٹ کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ ،بورڈ سے منظوری لیے جانے کا امکان،کون کونسی تبدیلیاں کی جائیں گی؟

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ کا نظم و نسق تبدیل کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، سب نیوز کو دستیاب ڈرافٹ کے مطابق ڈپٹی ڈی جی لینڈ و اسٹیٹ کی پوسٹ کو ختم کیا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے ڈائریکٹر لینڈ کے طور پر بھی کام کریں گے ،، ڈپٹی کمشنر کے ماتحت دو ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک ایڈیشنل ڈائریکٹر ہونگے جبکہ اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ بھی ڈپٹی کمشنر کے ماتحت ہوگا ،، ڈپٹی کمشنر لینڈ اور بلڈ اپ پراپرٹی کے ایوارڈ کرنے کا مجاز ہوگا تاہم ایوارڈ کی جانچ پڑتال آئی سی ٹی کرے گی انجینئیرنگ ونگ سے بھی ایوارڈ میں مدد لی جائے گی ڈپٹی ڈی جی کی پوسٹ اسٹیٹ کو دی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *