LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ رتہ امرال پولیس نے 12 کلو منشیات برامد کر کے مجرم کو گرفتار کرلیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ رتہ امرال پولیس نے 12 کلو منشیات برامد کر کے مجرم کو گرفتار کرلیا اعلی افسران راولپنڈی پولیس کی جانب سے ایس ایچ او رتہ امرال سید جواد حسین شاہ اور ان کی ٹیم کو سراہا گیا

تفصیلات کے مطابق ایک شخص xc کرولا میں ایا ماربل روڈ ریلوے پھاٹک کے پاس گاڑی کھڑی کر کے سکول بیگ کو کندھے پر لگائے پھاٹک کے اس پار جانے لگا سامنے سے پولیس کو دیکھ کر مشکوک حالت میں واپس مڑنے لگا پولیس نے اسے مشکوک حالت میں دیکھ کر اس کا پیچھا شروع کر دیا پولیس نے موقع پہ گرفتار کر کے اس سے منشیات برامد کر لی پولیس کے پوچھنے پر اس نے اپنا نام عبدل عبدالفواد ولد عبدالحکیم بتایا پولیس نے اسے اپنی طویل میں لے کر اپنی تفتیش شروع کر دی ایس ایچ او رتہ امرال سید جواد حسین شاہ اور ان کی ٹیم کو اعلی افسران کی جانب سے شاباش اور ان کی حوصلہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X