LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملک کے مختلف حصوں سے تشریف لانے والے احباب نے ملاقات کی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): 17مئی 2025سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملک کے مختلف حصوں سے تشریف لانے والے احباب نے ملاقات کی ۔ ملاقات کرنے والوں میں لاڑکانہ سندھ سے چوہدری ناصر خان ہمراہ چوہدری سردار احمد، پشاور خیبر پختونخواہ سے مسلم لیگ ن کےصوبائی نائب صدر ولی شاہ آفریدی اور اسلام آباد سے چوہدری طارق دلدار شامل تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *