LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مفتی قوی کو لال مسجد سے نکال دیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو بدمعاش قرار دیکر لال مسجد سے نکال دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مفتی قوی لال مسجد اسلام آباد پہنچے چائے پی رہے تھے کہ اچانک مولانا عبدالعزیز پہنچ گئے،مفتی قوی کو مسجد سے نکال دیا اور کہا یہ بدمعاش ہے جہاں ملے اسے کوڑے مارے جائیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *